Channel
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Updated: 2026-08-07
تیری غفلتوں کو خبر کہاں میری اُداسیاں ہے عروج پہ 🤧🥀🕊👀
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے تم نے ٹھہرائی اگر غیر کے گھر جانے کی تو ارادے یہاں کچھ اور ٹھہر جائیں گے خالی اے چارہ گرو ہوں گے بہ…
اتنے پیار سے چاہا جائے تو ❤️🩹🫠 پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں*💔🥹 یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے ❤️🩹🥹 اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں .*💔🥲
یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟ یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟بہت خوب 🖤〽️
کس نے کہا جیسا کروگے ویسا بھروگے پھر محبت کے بدلےمحبت کیوں نہیں ملتی۔ 💔💔💔 قلب عشق
مجھسے مت پوچھ میں نے کیا کیا دیکھا ہے عمر چھوٹی ہے مگر سب کچھ دیکھا ہے اور ہمیں دکھ دیکر کوئی کیا رولائیگا میرے دوست ہمنے اپنی محبّت کا نکاح ہوتی دیکھا ہے
ہم نے سیکھا ہی نہیں نفرت کرنا ورنہ تم سے محبت کا حساب لے لیتے تم نے تو شاید محبت کو ایک گزرے ہوئے قصے کی طرح بھلا دیا مگر ہم نے اسے آج بھی دل کے کسی کونے میں سنبھال رکھا ہے ہم چاہت…
مریم ❀ 🌙 کبھی لوگ بدلتے ہیں، کبھی حالات، 🥀 کبھی اپنوں کے رویّے بھی بدل جاتے ہیں۔ 🌸 دل چھوٹا مت کرنا، یہ سب زندگی کا حصہ ہے، 🕊️ جو سب سے دور ہو جائے، وہ اللہ کے قریب ہو سکتا ہے،…
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-08-15 04:03 UTC